آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان حصہ اول

حضرت عبداللہ بن عباس رضہ سے روایت ہے کہآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی ٰ نے مخلوق کو دو حصوں میں تقسیم کیا   اور مجھے اچھی قسم میں رکھا جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ایک گروہ اصحاب الیمین کا ہے اور دوسرا اصحاب الشمال کا ۔ پس میں اصحاب […]

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بہادری

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم انتہائی بہادر تھے کہ آپﷺ کبھی کسی بھی میدان جنگ میں دشمن کے بڑے سے بڑے حملے کے مدمقابل پیچھے نہ ہٹے ۔ حضرت قاضی عیاض رحمتہ اپنی کتاب میں فرماتے ہیں کہ حضرت برارضہ نے کہا کہ کسی آدمی نے سوال کیا کہ  کیا غزوہ حنین کے روز […]

حضورصلی الله علیه وسلم کی سخاوت

صلی الله علیه وسلم

قاضی عیاض صاحب کی کتاب ‘الشفاء’ میں سے آپ صلی الله علیه وسلم کی سخاوت کی تفصیل زیربیان ہے۔  قاضی عیاض رحمتہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضہ نے فرمایا کہ حضورﷺ سے جس چیز کا سوال کیا گیا تو آپﷺ نے کبھی اس کا نفی میں جواب نہیں دیا مطلب یہ کہ […]

Nabi ki Shan Me Sher

Nabi ki Shan Me Sher

حضور پا ک ﷺ کی شان مبارکہ – قرآن پاک کی روشنی میں (حصہ اول) “کتاب الشفاء” سیرت النبیﷺ کی بہترین کتاب ہے جس کے مصنف قاضی عیاضرحمتہ مالکی اندلسی ہیں،   اِس کتاب سے ہم  حضورﷺ کی شان مبارکہ کی تفصیل  جو  قرآن پاک میں  بیان کی گئی اس کا ذکر کریں گے۔ یوں تو […]

Shan e Mustafa

shan e mustafa

شان مصطفیٰ ۔ قرآن پاک میں حضورﷺ کی قسم  . اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں مختلف جگہوں پر آپ ﷺ کا نام اور آپﷺ کی قسم اُٹھائی ،اللہ تعالیٰ نے سورۃ  ہجر میں فرمایا : لعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ ترجمہ: اے حبیب! آپﷺ  کی  جان کی قسم! بیشک وہ کافر یقینااپنے نشہ میں […]