مغفرت، رحمت اور نجات: رمضان کی آخری دس راتیں

مغفرت، رحمت اور نجات: رمضان کی آخری دس راتیں

تصور کیجیے! ایک ایسی رات جب اللہ کی رحمت جوش میں آتی ہے، فرشتے زمین پر اترتے ہیں، دعاؤں کی قبولیت کے دروازے کھل جاتے ہیں، اور جہنم سے نجات کی بشارتیں دی جاتی ہیں۔ یہ کوئی عام رات نہیں، بلکہ رمضان المبارک کی آخری دس راتوں میں سے کوئی ایک رات ہو سکتی ہے […]