Shan e Mustafa

shan e mustafa

شان مصطفیٰ ﷺ ۔ قرآن پاک میں حضور ﷺ کی قسمیں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں مختلف جگہوں پر آپ ﷺ کا نام اور آپ ﷺ کی قسم اٹھائی۔ اللہ تعالیٰ نے سورۃ الحجر میں فرمایا لَعَمْرُكَ اِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ ترجمہ: اے حبیب! آپ ﷺ کی جان کی قسم! بے شک وہ کافر […]