Shan e Mustafa

شان مصطفیٰ ۔ قرآن پاک میں حضورﷺ کی قسم . اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں مختلف جگہوں پر آپ ﷺ کا نام اور آپﷺ کی قسم اُٹھائی ،اللہ تعالیٰ نے سورۃ ہجر میں فرمایا : لعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ ترجمہ: اے حبیب! آپﷺ کی جان کی قسم! بیشک وہ کافر یقینااپنے نشہ میں […]