محمد ﷺ بحیثیت پُر امید شخصیت

محمد ﷺ بحیثیت پُر امید شخصیت

آپ ﷺکی پوری زندگی نیک شگون اور خوش آئند علامات سے معمور تھی اور آپ کا قلب امید و بہار سے لبریز رہتا۔ آپ کے رب نے آپﷺ کو یہ بشارت عطا فرمائی کہ ہم نے آپ کا سینہ کشادہ کردیا اور آپ کو ہمیشہ پُر امید رکھا جائے گا، جیسا کہ ارشاد ہے: أَلَمْ […]