نبی کریم ﷺکی میراث ظلم کے خلاف آواز

نبی کریم ﷺکی میراث ظلم کے خلاف آواز

دنیا آج جس نہ ختم ہونے والے درد اور ظلم کی گرفت میں ہے، وہ دلوں کو چھلنی کرتا ہے۔ ہر طرف ناانصافی کا راج ہے، جہاں مظلوموں کی آہ و فغاں پر دنیا کی طاقتور قومیں خاموش ہیں۔ فلسطین کی گلیوں میں لہو بہتا ہے، شام کے بچے پناہ گزیں کی جستجو میں ریت […]