رحمتوں کا مہینہ آیا، کیا ہم واقعی تیار ہیں؟

روزہ صرف بھوک پیاس کا نام نہیں، بلکہ روح کی بیداری ہے کبھی سوچا ہے کہ اللہ ہم سے کتنی محبت کرتا ہے؟ ہم سال بھر غلطیاں کرتے ہیں، کوتاہیاں ہوتی ہیں، لیکن پھر بھی وہ ہمیں معاف کرنے کے بہانے دیتا ہے۔ اور رمضان المبارک ان سب بہانوں میں سب سے بڑا بہانہ ہے۔ […]