تحفظِ ختم نبوت: صحابہ کرام کا ناقابلِ فراموش کردار

تحفظِ ختم نبوت: صحابہ کرام کا ناقابلِ فراموش کردار

ختم نبوت کا عقیدہ دینِ اسلام کی بنیادوں میں سے ایک اہم بنیاد ہے، جو نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو آخری نبی تسلیم کرنے پر مبنی ہے۔ یہ عقیدہ نہ صرف مسلمانوں کی دینی و روحانی زندگی کا محور ہے بلکہ اسلامی معاشرت، تہذیب اور تمدن کی تشکیل میں بھی مرکزی حیثیت رکھتا […]