حدیث کی تاریخ اور منکرین حدیث کا پراپیگنڈہ

حدیث کی تاریخ اور منکرین حدیث کا پراپیگنڈہ

موجودہ زمانے میں ایک خاص طبقہ نہ صرف احادیث کی اہمیت کو کم کرنے بلکہ ان کا نکار کرنے کی مہم چلا رہا ہے۔ یہ پروپیگنڈہ خاص طور پر ان افراد کو متاثر کر رہا ہے جو جدید تعلیم یافتہ ہیں اور دینی معاملات میں گہرائی سے واقف نہیں۔ یہ بات تعلیمی اداروں، خصوصاً یونیورسٹی […]