KAMZOR AOR QAWI MOMIN

KAMZOR AOR QAWI MOMIN

سیدنا ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں آپ ﷺ نے فرمایا کہ ’’ اَلْمُؤْمِنُ الْقَوِيُّ خَيْرٌ وَأَحَبُّ إِلَى اللهِ مِنَ الْمُؤْمِنِ الضَّعِيفِ وَفِي كُلٍّ خَيْرٌ ‘‘  طاقتور مومن اللہ تعالی کے نزدیک کمزور مومن سے بہت بہتر وافضل اور زیادہ پسندیدہ ومحبوب ہے ویسے ہرمومن میں خیر ہوتا ہے۔ (مسلم:2664، احمد:8829) رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم […]