حضور ﷺ کا زہد اور دنیا کا شوق نہ رکھنا

آپﷺ کو دنیاوی مال و دولت کا کوئی شوق نہ تھا۔ آپﷺ کےسامنے اسلامی لشکر فتح حاصل کر رہے تھے لیکن آپﷺ کو دنیاوی چیزیں جمع کرنے کی کوئی خواہش نہ تھی اسی لئے جب آپﷺ دنیا سے تشریف لے کر گئے تو گھر کےخرچے کے لئے آپﷺ نے اپنی ایک زرہ ایک یہودی کے […]